کوئی بھی بندہ ان سے ارڈر نہ منگوائے سب دو نمبر کام چل رہا ہے بائی ون گیٹ ون انہوں نے لکھا ہوا ہے میں نے ارڈر دیا اور 300 ایم ایل کا ان کا پارسل ہے اور تین سو ایم ایل ساتھ انہوں نے دوسری بوتل دینی تھی دونوں بوتلوں میں سے ادھی ادھی انہوں نے نکال کے تو مجھے بھیج دی ہے ٹوٹل 300 ایم ایل بھیجی ہے یعنی کہ دو بوتلیں ادھی ادھی بھیجی ہیں اب ان سے میں رابطہ کر رہا ہوں تو یہ کال ہی اٹینڈ نہیں کر رہے